پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا بونی میں کیمپ آفس کا افتتاح

Spread the love

گورنمنٹ ہائی سکول بونی میں بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کی کیمپ افس کاقیام ۔
اپر چترال(نمائندہ نوائے دیر)اپر چترال کے ضلع بننے کے بعد کیمپ کا مطالبہ اپر ضلع کی ایک دیرینہ مطا لبہ تھااس کے لئے عرصے سے کوشیشں کی جارہی تھی تاہم گذشتہ سال چیرمین پشاور بورڈ پروفیسر نصیراللہ یوسفزئی کے بونی امدپر DEO اپرچترال مفتاح الدین اور ہائی سکول بونی کے اساتذہ کرام کے پرزور مطالبے پر اس کی منظوری دی گیئ۔ یہاں پر اپر ریجن کے بورڈ سے متعلق زیادہ تر امور جن کے لیۓ پہلے لوئیر چترال جاناپڑتاتھا اب یہ امور اس کیمپ افس سے انجام دئیے جاینگے۔اس کے لیے ہم چیرمین یوسفزیی صاحب کا شکریہ اداکرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button