بونیر: ڈپٹی کمشنر کا حاملہ خاتون کی سیف ڈیلوری پر ریسکیو سٹاف ممبر کو تعریفی سرٹیفکیٹ

Spread the love

بونیر۔ڈپٹی کمشنر کاشف قیوم نے ھیڈ کوارٹر ھسپتال سے ریفر حاملہ خاتون کی ریسکیو ایمبولنس میں سیف ڈیلوری پر ریسکیو خاتون سٹاف ممبر زینب روزی کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ پیش کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button