ڈپٹی کمشنر دیر پائین کی کاوشوں سے مردم شماری اہکاروں کا معاوضہ جاری

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کی کاوشوں سے ساتویں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری میں ڈیوٹیاں سرانجام دینے والے سرکاری اہکاروں کا معاوضہ مردم شماری کے سینسز ڈسٹرکٹ آفیسرز/ اسسٹنٹ کمشنرز کے اکاونٹس کو آج فارورڈ کیا جائے گا۔ آج ڈپٹی کمشنرنے ضلعی مردم و خانہ شماری انچارج دیر پائین جناب بخت عالم کو حوالہ کیا۔
۔ ساتویں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری میں جن سرکاری اہکاروں کے بقیاجات ہیں وہ مردم شماری کے متعلقہ سینسز ڈسٹرکٹ آفیسرز/ اسسٹنٹ کمشنرزکے آفس کے ساتھ  رابطہ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button