ملاکنڈ میں دو واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

Spread the love

بٹ خیلہ (مدثرطاہریوسفزئی نمائندہ خصوصی )ملاکنڈ کے تحیصل تھانہ بائیزئی میں دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ذرائع کے مطابق پہلاواقع تھانہ بائی پاس روڈ پرپیش ایا جہاں پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان طلحہ ولد حسین گل سکنہ تھانہ بائیزئی جاں بحق ہوگئے نعیش کو پوسٹ مارٹم کےلئے تھانہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملاکنڈ لیویز ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرکے مذید تفتیش شروع کردی گئی جبکہ دوسرا واقع پلئی شیرخانہ میں پش ایا جہاں پر گھر یلوں تنازعہ پر ملزم شوہرمیاں واحد نےاندھادھند فائرنگ کرکے اپنی بیوی مسماۃ سیدرہ بی بی کو قتل کردیا گیا ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے نعیش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا لیویز تھانہ پلئی نے واقع کی ایف ائی ار درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button