دریائے پنجکوڑہ میں ڈوبنے والا 12 سالہ نوجوان تاحال لاپتہ، تلاش جاری

Spread the love

لوئیر دیر) 12سالہ نوجوان خال رضا گرام کے مقام پر دریا ئے پنجکوڑہ میں ڈوب گئے ریسکیو لوئیر دیر کے ڈسٹرکٹ انچارج ابرارعلی خان کے خصوصی ہدایت پر ریسکیو اپریشن جاری گزشتہ روز خال رضا گرام کے مقام پر 12سالہ نو جوان مدثر دریا ئے پنجکوڑہ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کے اہلکاروں اور مقامی رضاکاروں کی غوطہ خور ٹیموں نے ان کی تلاش کے لئے ریسکیو اپریشن شروع کیا ہے تاہم تیسرے روز گزرنے کے باوجود انکی لاش برآمد نہ ہوسکی جس کی وجہ سے ان کا اہل خانہ اور عزیز واقارب غم سے نڈھال ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button