
پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا۔
خبر رساں ادارے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈیزل سستا ہونے کے باوجود ریل کے کرایوں میں کمی نہیں!
نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہوگا، یہ اضافہ تمام کیٹیگریز کی ٹرینوں پر لاگو ہوگا۔