پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود سبزیوں کی قیمتیں بلند

Spread the love

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود سبزیوں کی قیمتیں بلند رہیں پٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی بھی مہنگائی کی شدت کو کم نہیں کر سکی۔

مہنگائی کی شدید لہر کا اثر اتوار بازار تک بھی پہنچ گیا، جہاں سستی اشیائے ضروریہ کی خریداری کے لیے آنے والے صارفین مہنگائی کا سن کر غصے سے لال پیلے ہوگئے۔

راولپنڈی کے اتوار بازار میں ادرک 450 روپے، پیاز 200 روپے، آلو 100 روپے، ٹماٹر 100 روپے، گوبھی 120 روپے اور لہسن 500 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button