
بلغاریہ میں پہلی بار ارورہ بوریلیس کا خوبصورت نظارہ دیکھا گیا ہے جسے عرف عام میں ناردرن لائٹس کہا جاتا ہے۔ اتوار کو نظر آنے والے اس منظر کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اتوار کی شام بلغاریہ کے ایک بڑے حصے میں پہلی بار نظر آنے والے چمکدار سرخ ارورہ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔