دیر اپر: سول ڈیفنس کا یوم استحصال کشمیر پر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

Spread the love

شرینگل (تحصیل رپورٹر) سول ڈیفنس دیر اپر نے یوم استحصال کشمیر جوش و جذبے اور یکجہتی کے ساتھ منایا۔ سول ڈیفنس آفیسر، مسٹر علی شیر، اور سرکاری عملے نے اس تقریب میں شرکت کی، جنہوں نے بینرز اٹھا رکھے تھے۔جس پر کشمیری عوام کی حمایت اور ظلم کے خلاف نعرے درج تھے۔تقریب کا مقصد مسئلہ کشمیر کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنا تھا۔ سول ڈیفنس دیر اپر کے عملے نے اس مقصد کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا اور خطے میں امن اور انصاف کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button