تالاش سے لاپتہ 14 سالہ ابراہیم کی تلاش میں خاندان کی اپیل

Spread the love

تیمرگرہ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ابراہیم سکنہ اجو تالاش گزشتہ 4 مہینوں سے لاپتہ ہے، وہ 15 اپریل 2024 کو گھر سے نکلنے کے بعد واپس نہیں آیا ہے، 14 سالہ ابراہیم کا دماغی توازن درست نہیں ہے، تلاش بسیار کے بعد اس کا کوئی اتہ پتہ معلوم نہیں ہو سکا ہے، ابراہیم کے گمشدگی کی رپورٹ پولیس سٹیشن تالاش لوئر دیر میں درج ہے، اگر کسی کو اس حوالے سے کوئی معلومات ہو تو قریبی پولیس سٹیشن یا اس نمبر 03469386038 پر اطلاع دے کر ان کےلیے پریشان ان کے خاندان کو تشویش سے نجات دلانے میں مدد فراہم کرے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button