دیر پائین: سڑک کنارے تعمیراتی مواد کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب علی امین خان گنڈاپور کے ( گوڈ گورننس عوامی ایجنڈا کے تحت) ضلعی انتظامیہ کا سڑک کے کنارے تعمیراتی میٹریل کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان نے تمام اسسٹنٹ ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز ، این۔ ایچ۔ اے ، پی۔ کے ۔ ایچ ۔ اے ، ایگزیکٹیو انجنئیر ہائی ویز کو احکامات جاری۔ ۔ روڈ کے کنارے تعمیراتی میٹریل رکھنے والے افراد کے خلاف قانونی کارائی کی جائیگی۔ ۔ ضلع بھر میں تمام روڈ کے مانیٹرنگ / معائینہ کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button