باجوڑ : میرا لیڈر باچا خان، خان عبدالولی خان، اور اسفندیار ولی خان کا وارث ہے، شاہ نصیر خان

Spread the love

چیئرمین عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ شاہ نصیر خان نے کہا ہے کہ میرا لیڈر لیڈر ھے میرا لیڈر نواز شریف ھے نہ فضل الرحمن ھے نہ الطاف حسین ھے نہ سراج الحق ھے نہ عمران خان ھے میرا لیڈر باچا خان بابا کا پڑپوتا ھے خان عبدالولی خان کا پوتا ھے اور رہبر تحریک اسفندیار ولی خان کا بیٹا ھے جس کے تحریک آزادی میں ایک کردار ھےاگر اج تم لوگ آزادی کیساتھ سیاست کر رھے ھو تو یہ سب ان کی قربانییوں کا نتیجہ جنہوں نے 36 سال 20 سال اور 10 سال جمہوریت کیلئے جیل کاٹی اور قوم کیلئے قر بانیان دی ھے آپ کے لیڈر کیطرح نہ کبھی جنرل باجوہ کے پیر پکڑل کر گڑگڑایا نہی اور نا ہی جنرل فیض حمید کے پیر پڑے ہیں جنہوں نے پختون قوم پر 40000 ہزار خون خوار دھشتگردوں کو چھوڑا جو پختون قوم کا خون ہر وقت چوستے ہیں
اس وقت پورے سینٹ میں اگر پختون قوم کی کوی نمائیندگی کر رھا ھے تو صرف ایمل ولی خان کرہا ھے عوامی نیشنل پارٹی اور ایمل ولی خان تحریک انصاف کا اتحادی نہی ھے کہ وہ سینٹ میں تحریک انصاف کہ ہر بات پر لبیک کھے اس وقت ایمل ولی خان کی کلیر بات ھے کہ نہ اپوزیشن اچھی طرح اپنا کردار کر رھی ھے اور نہ حکومت ایمل ولی خان نے صاف صاف کہا ھے
کہ نہ میں اپوزیشن کا ساتھ دونگا اور نہ حکومت کا اس وقت اسٹبلشمنٹ کیخلاف اگر کیخلاف کسی کھل کر بات ھے تو صرف ایمل ولی خان نے کی ھے اگر پختونخوا کے وسائل پر کس نے بات کی ھے تو صرف ایمل ولی خان نے کی ھے اگر بد امنی کیخلاف بات کی ھے تو صرف ایمل ولی خان نے کی آپ کے منفی پروپیگنڈوں سے میرے لیڈر پر کوی فرق نہی پڑتا
میرا لیڈر اس وقت پختون قوم کی نمائندگی آچھے طریقے سے کر رھا ھے بس یہ قوم کیلئے کافی ھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button