ضلعی انتظامیہ دیر پائین کے سکولوں کی ترقی کیلئے اقدامات کا اعلان

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
۔ ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان ، ایم ۔ پی ۔ اے ( پی کے 14) جناب اعظم خان ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب محبوب الہی اورتحصیل چئیرمین بلامبٹ کا اج ملاکنڈ بالا ، ملاکنڈ پائین اور کوہیرے کے مختلف پرایمری، مڈل اور ہائی سکولوں کا دورہ۔
۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) نے سکولوں میں تعمیراتی کام اور سہولیات کی عدم دستیبابی کے حوالے سے بریفنگ دی۔
۔ ائیندہ ماہ سے ملاکنڈ بالا و پائین کے سکولوں میں تعمیراتی کام دوبارہ شروع کیا جائے گا۔
۔ نئی ٹینڈر سکولز پر بھی آئیندہ ماہ کام شروع کیا جائے گا۔
۔ صوبائی حکومت ایجوکیشن میں بہتری لانے اور سکولوں میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button