
لوئیر دیر
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں اور فوڈ کنٹرولر کاشف احسان کے خصوصی ہدایت پرریاض احمد (اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر)، اعظم خان (فوڈ انسپکٹر) اور شبیر احمد (فوڈ انسپکٹر) نے مین بازار تیمرگرہ، چکدرہ بازاراور گل آباد بازارمیں واقع مختلف جنرل سٹورز / غلہ مرچنٹ کے دوکانوں کو چیک کیا۔
خوراک کی بنیادی اشیائے ضروریہ کی سرکاری ریٹ پر دستیابی پر زور دیا اور محکمہ خوراک کے احکامات کے تحت متعلقہ ڈیلرز کی درجہ بندی اور پروفائلنگ کے سلسلے میں ڈیٹا اکھٹا کیا گیا۔