لوکل گورنمنٹ ضمنی انتخابات میں کامیاب جنرل کونسلرز کی حلف برداری تقریب

Spread the love

لوکل گورنمنٹ ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے جنرل کونسلر ز حلف برداری تقریب
۔ حلف برداری تقریب اے ڈی سی افس جرگہ ہال بلامبٹ میں منعقد ہوئی۔
۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر / ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان نے منتخب کونسلرز سے حلف لیا اور مبارک باد پیش کی۔
۔ حلف برداری تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جناب بشیر خان ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جناب جمشید خان۔ ریٹنگ آفیسر / ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریو جناب طارق خان۔ سیاسی جماعتوں کے نمائیندوں نے شرکت کی۔
، ڈپٹی کمشنر نے منتخب نمائندگان کو ہدایت کی اپنے علاقوں کی عوام کی بلا تفریق خدمت کریں۔ عوامی خدمات میں ضلعی انتظامیہ ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔
۔ اس موقع پر منتخب نمائندہ گان نے عہد کی کہ اپنے قوم اور علاقے کیلئے بغیر لالچ خدمت کرینگے-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button