ملاکنڈ: گھریلو تنازعہ پر سوتیلے بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل کردیا، ملزم گرفتار

Spread the love

بٹ خیلہ(مدثرطاہریوسفزئی نمائندہ خصوصی)

ضلع ملاکنڈکے علاقہ الہ ڈھیری ڈھیری فضل اباد میں گھریلوں تنازعہ پر سوتیلے بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل کردیا الہ ڈھنڈ لیویز پوسٹ کے صوبیدار نے بمعہ دیگر نفری کے ہمراہ ملزم کو ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا ایف ائی ار درج مذیدتفتیش شروع لیویزپوسٹ الہ ڈھنڈ ڈھیری کے پوسٹ کمانڈر عزیر رحمان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ افسوسناک واقع ضلع ملاکنڈ کے علاقہ فضل اباد میں پیش ایا جہاں پر سوتیلے بیٹے نے شعیب ولد امیر زیب سکنہ فضل اباد نے گھریلوں تبازعہ پر فائرنگ کرکے اپنی سوتیلی ماں بسمانیاں بی بی کو قتل کردیا گیا اور فرار ہوگئے تاہم اطلاع ملتی ہی لیویز تھانہ الہ ڈھنڈ ڈھیری کے پوسٹ کمانڈر محرران عزیزرحمان شمس الاسلام اشفاق بخت محمد اور ڈرائیور وقاص نےجائے وقوع پہنچ کر لاش کو قبضے میں لیکرپوسٹ مارٹم کےلئے بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیااور ملزم شعیب ولد امیرزیب کو ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا عدالت نے ملزم کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر الہ ڈھنڈ ڈھیری لیویز تھانہ کے حوالے کردیا گیا ملزم نے ابتدائی بیان دیتے یوئے بتایا کہ ماں باپ کی ناروا سلوک کے باعث میں نے دلبردشتہ ہوکر اپنی سوتیلی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزم نے مذید بتایا کہ اپنی ماں کے قتل پر انتہائی پشماں ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button