مولانا طارق جمیل صاحب کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق

Spread the love

میاں چنوں معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ڈی ایس پی میاں چنوں

میاں چنوں مولانا عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری ۔۔ڈی ایس پی میاں چنوں

میاں چنوں مولانا عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا

میاں چنوں ہسپتال میں مولانا عاصم جمیل دم توڑ گیا

میاں چنوں مولانا عاصم جمیل کی خود کشی کی وجہ سامنے نہ اسکی۔۔ڈی ایس پی میاں چنوں سلیم

ترجمان پنجاب پولیس

معروف عالم دین کے بیٹے کے مبینہ طور پر گولی لگنے جاں بحق ہونے کا معاملہ

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب

شواہد اور فرانزک رپورٹ کی روشنی میں موت کی وجوہات کا تعین کیا جائے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

ڈی پی او خانیوال، سینئر پولیس افسران موقع پر موجود، شواہد اکٹھے کر لئے گئے، ترجمان پنجاب پولیس

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button