ڈپٹی کمشنر دیر پائین کا پولیو مہم کی پانچویں دن کی کارکردگی کا جائزہ

Spread the love

ضلعی سطح انسداد پولیو مہم کی پانچویں دن کے کارکردگی کی جائیزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کا ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر محمد نثار اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب سلیم عباس کلاچی کے ہمراہ پولیو ایوننگ ریویو میٹنگ ۔
۔ این۔سٹاف افیسر نے انسداد پولیو مہم کی پانچویں دن کی کارکردگی،کوریج,ریفیوزل ، فیلڈ ایشوز، کلسٹرز، ہاوس ہولڈ ، مجموعی رپور اور سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی۔
۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام اہداف کا جائیزہ لیا ۔ آج تمام ریفوزل کور کریں اور ڈیٹا بروقت اپ لوڈ کریں۔ اس پولیو مہم کی تمام کمی اور کوتاہی کی ایک جامع رپورٹ تیارکریں۔ اسی رپورٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے ائیندہ پولیو مہم کے لئے ایمپرومنٹ پلان تیار کریں۔ پولیو مہم میں غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button