
ٹانک
سرائیکی قومی تحریک ٹانک کے وفد کی شیر محمد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر مردانہ ضلع ٹانک سے ملاقات ۔
سرائیکی قومی تحریک ٹانک کے وفد نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر مردانہ کو ٹانک میں تعینات پر خوش آمدید کہا ۔
وفد نے ضلع ٹانک کے سرائیکی علاقوں میں تعلیمی مسائل سے آگاہ کیا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ٹانک نے تمام مسائل حل کرنے کی یقین دھانی کرائ۔
سرائیکی قومی تحریک ٹانک کے وفد میں بانی و چیرمین سرائیکی قومی تحریک ٹانک معوز آرائیں سرائیکی ، جنرل سیکریٹری سرائیکی قومی تحریک ٹانک کلیم سیال ، پریس سیکریٹری سرائیکی قومی تحریک ٹانک فخر زمان سرائیکی شامل تھے اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئ ٹی محمد افضال اور جونئیر کلرک ملک اکرم ملانہ بھی موجود تھے ۔