عبدالغفار منصور کا یکجہتی کشمیر پر زور، پانچ فروری کو مرکزی مسلم لیگ کے بڑے پروگرامز کا اعلان

Spread the love

عبدالغفارمنصور صدر مرکزی مسلم لیگ مالاکنڈڈویژن نے کہا کشمیر ھماری شہ رگ ھے ھرصورت اسے چھڑانا ھے انہوں نے کارکنان سے کہا آپنے علاقوں میں یکجہتی کشمیر کے پروگرامات کر کے انڈیا کے ظلم سے عوام کو آگاہ کیا جائے یکجہتی کشمیر کیمپ لگائے جائیں انہوں نے کہا انڈیا مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کی جا رہی ہے حقوق انسانی کی تنظیمیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں اقوام متحدہ کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے اور کشمیریوں پر ہونے والا ظلم بند کروانا چاہیے ہر پاکستانی اہل کشمیر کے ساتھ ہے جموں کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اہل کشمیر ہمارے مسلمان بھائی ہیں ہم ان کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے پانچ فروری کو مرکزی مسلم لیگ بڑے پروگرامات کرے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button