شاہی تحصیل ثمرباغ میں برفباری سے بند روڈ کی صفائی

Spread the love

شاہی تحصیل ثمرباغ میں برفباری سے بند روڈ کی صفائی رپورٹ

ضلعی انتظامیہ دیر لوئیر و سب ڈویژنل انتظامیہ ثمرباغ کے ہدایات کی روشنی میں پختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے اہلکاران و کنٹریکٹرز شاہی میں برفباری کے وجہ سے بند سڑک بذریعہ ٹریکٹر صاف کرنے اور ٹریفک روادواں رکھنے کیلئے مصروف عمل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button