
آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم ٹاکرے سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں ٹاثرات منظر عام پر آگئے۔
روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ کے آفیشل براڈکاسٹر اسٹار اسپورٹس نے دونوں ٹیموں کے پلئیرز کے تاثرات کی ویڈیو شیئر کی جس کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
ویڈیو میں ویرات کوہلی، ہاردک پانڈیا، بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی، کے ایل راہول اور افتخار احمد کو اپنے تاثرات بیان کرتے دیکھا جاسکتا ہے