’’رضوان نے کچھ غلط نہیں کیا‘‘ پاکستان نے آئی سی سی پر واضح کردیا

Spread the love

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے فلسطین سے متعلق ٹوئٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انترنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو قائل کرلیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کچھ غلط نہیں کیا، کرکٹر نے صرف اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کیا، عالمی کونسل کے آفیشلز بھی اس وضاحت سے مطمئن ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button