
کراچی: نگران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس سروے 2024 میں شروع کیا جائے گا۔
نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر اور عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن ہیسین کی زیر قیادت 12 رکنی اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں مجموعی طور پر عالمی بینک کے معاون پورٹ فولیو پر تبادلہ خیال کیا۔