
غزہ کو انسانی امداد کی فراہمی سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کر دیا۔
روس اور برطانیہ نے 15 رکنی سلامتی کونسل میں ووٹ نہیں دیا تاہم 12 ارکان نے قرارداد کی حمایت کی۔
برازیل نے جو قرارداد پیش کی تھی اس میں غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ امریکہ نے قرارداد کو ویٹو کر دیا۔