
ہم نے گلشن کی تحفظ کی قسم کھائی ہے ۔
دیر لوئر میں ہاکی کو فروموٹ کرنے کی مہم زور و شور سے جاری ہے
ڈائریکٹر دیر ہاکی کوچنگ اکیڈمی ضلع دیر لوئر ملک شاہ نسیم یوسفزئ اج بمورخہ ۔2023_10_27 کو گورنمنٹ ہائی سکول میاں بانڈہ کا دورہ دیر ہاکی کو چنگ اکیڈمی کی جانب سے پرنسپل ملک شاہد انور خان کو سکول ہاکی ٹیم کے لئے ہاکی 🏑 سٹیک اور بال حوالہ کر دئے اس موقع پر انچارچ ہارون الرشید اور دیگر اساتذہ کرام صاحبان بھی موجود تھے ۔سکول انتظامیہ نے ملک شاہ نسیم خان کا شکریہ ادا کیا۔۔