قائم مقام وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) ارشد حسین نے چارج سنبھال لیا۔

Spread the love

قائم مقام وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ قائم مقام وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پہنچنے پر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پولیس کے چاق وچوبند دستے نے قائم مقام وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ وزیراعلیٰ نے اپنے دفتر میں عملے سے تعارفی ملاقات کی، قائم مقام وزیراعلیٰ جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے امور کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button