
انتظامیہ دیر پائین
وزیراعلی خیبر پختونخواہ عوامی ایجنڈا کے تحت ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جناب اعجازاحمد کے ہمراہ اوڈیگرام سپورٹس گراونڈ تحصیل بلامبٹ کا دورہ۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے موقع پر مختلف ایشوز پر بریفنگ دی۔
۔ ہدایات ڈپٹی کمشنر
۔ گراونڈ میں تماشائیوں کے لئے خصوصی نشستیں (پویلین) تعمیر کی جائے۔
۔ گرانڈ کی باونڈری وال ، توسیع ، کمروں کی تعمیر ، پانی بجلی ، باتھ روم کی سہولیات کے لئے ایک جامع رپورٹ مرتب کرکے صوبائی حکومت کو ارسال کریں۔
۔ تمام سپورٹس گراونڈ میں بنیادی سہولیات کا جائیزہ لیں اور سپورٹس گراونڈ کے کناروں پر صدا بہار پودے لگائیں۔