ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپر چترال نے مختلف شعبہ جات میں اچھی کارکردگی دکھانے پر افسران کو تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا ۔

Spread the love

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپر چترال محمد علیم جان (PSP) نے مختلف شعبہ جات میں اچھی کارکردگی دکھانے پر ماتحت پولیس افسران کو تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا ۔

اس حوالے سے ڈی۔پی۔او آفس اپر چترال میں ایک تقریب منعقد کی گئ جس میں پولیس افسران کو تعریفی سرٹیفیکیٹ دی گئی۔

پولیس میں سزا اور جزاء کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اچھی کارکردگی دیکھانے پر انعام جبکہ ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر سزا ملے گی۔
ڈی۔پی۔او اپر چترال محمد علیم جان

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button