
ازبکستان کے صدر کی خصوصی ہدایات پر مشترکہ ورکنگ گروپ
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا گوہر اعجاز
وزیر اعظم نے ای سی او میں بھی اس معاملے پر گفتگو کی گوہر اعجاز
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان 100 ملین ڈالرز کی دو طرفہ تجارت ہے گوہر اعجاز
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان بینکنگ چینلز کھولنے پر تبادلہ خیال کیا گیا گوہر اعجاز
ازبکستان کے تین بڑے بینکس کے صدور بھی وفد کے ہمراہ تھے گوہر اعجاز
لاجسٹکس اور کنٹینر سروسز پر گفتگو کی گئی ہے گوہر اعجاز
ازبکستان کے لیے گوادر پورٹ کو استعمال کرنے کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا گوہر اعجاز
پاکستان کے ایگزم بینک کو فعال کیا گیا ہے گوہر اعجاز
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان اسٹریٹجک روابط ہیں گوہر اعجاز
پاکستان کو وسطی ایشیائی ممالک سے سستی انرجی حاصل کرنی چاہیے گوہر اعجاز
کاروباری برادری کے درمیان روابط بڑھانا ہمارا مقصد ہے گوہر اعجاز
کاروباری برادری سے ملاقاتیں کی گئی ہیں ازبک نائب وزیراعظم
پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کی گئی ہے ازبک نائب وزیراعظم
تجارت ہمارے لیے پہلی ترجیح ہے ازبک نائب وزیراعظم
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان کاروباری ادائیگیوں پر بات چیت کی گئی ہے ازبک نائب وزیراعظم
افغانستان کے ساتھ بھی سہ فریقی مذاکرات کیے گئے ہیں ازبک نائب وزیراعظم
سہ فریقی سرمایہ کاری فورم اہم سنگ میل ہے ازبک نائب وزیراعظم
تجارت کو ڈیجیٹلائز کرنا بڑی پیش رفت ہے ازبک نائب وزیراعظم
دونوں ممالک کے مابین ہر ماہ ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوگا ازبک نائب وزیراعظم
ٹرانس افغان ریل پروجیکٹ پر مذاکرات ہوئے ہیں ازبک نائب وزیراعظم
اس منصوبے پر تیزی سے کام کرنا چاہتے ہیں ازبک نائب وزیراعظم