امریکی شہری جس نے 69 ہزار سے زائد پنسلیں جمع کیں۔

Spread the love

ایک امریکی شخص نے 69 ہزار 255 پنسلیں جمع کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ امریکی ریاست آئیووا کی ایرن بارتھولم نے گزشتہ موسم گرما میں امریکن پنسل کلیکٹرز سوسائٹی کی مدد سے عوامی پنسل گنتی کی تقریب کا انعقاد کیا اور گنیز ورلڈ ریکارڈ میں بڑی مقدار میں شواہد جمع کرائے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button