لوئر دیر کیلئے ایک اور اعزاز،ڈاکٹر نوید گولڈ مڈل کیلئے نامزد

Spread the love

 

انسٹیٹیوٹ آف کڈنی سنٹر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے یورولوجسٹ ڈاکٹر نوید احمد خان نے فاطمہ جناح میموریل ھسپتال لاہور میں جنسی ادویات اور بانجھ پن کے کورس میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی جس پر انہیں گولڈ میڈل دینے کے لیے نامزد کیا گیا. اس امتحان میں پاکستان کے مختلف شہروں سے ڈاکٹرز نے شرکت کی تھی. ڈاکٹر نوید کے مطابق گولڈ مڈل حاصل کرنا ان کے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں مستقبل میں بھی وہ اسی طرح محنت جاری رکھیں گے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button