
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اکتوبر 2023 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2023 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ صرف 74 ملین ڈالر تھا، اس طرح مسلسل دوسرے مہینے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 100 ملین ڈالر سے کم ہو گیا۔