شرینگل (تحصیل رپورٹر)دیر پیرامیڈیکل انسٹیٹوٹ آف میڈیکل ساٸنسز نے خیبر پختونخواہ پیرامیڈیکل فیکلٹی اینڈ الائیڈ ہیلتھ ساینسز کے میڈیکل ٹیکنالوجیز کےحالیہ امتحانات میں شاندار کارکردگی دکھاٸی
DPIMS کے1st سمسٹر کے نعمان خان رولنمبر 614754 نے 1st پوزیشن، ندیم سعید رولنمبر 614757 نے دوسری پوزیشن ،سمعیہ کوثر 614719 نے تیسری پوزیشن جبکہ 2nd سمسٹر کے خالداحمد رولنمبر 714836 نے پہلی ،ہلال احمدرولنمبر 714853،محمد سیاح الدین 714822 ،عمران اللہ 714897 ،اور ظہور الحق رولنمبر 714826 نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ 3rd سمسٹر کے نعمان خان رولنمبر 813322 نے پہلی،ارشاد خان رولنمبر 813348 ،سید طابع اللہ رولنمبر 813337 نے دوسری ،یاسین خان رولنمبر 813345 ،امجد خان رولنمبر 813329 اور عدنان خان رولنمبر 813328 نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ 4th سمسٹر کے محمد نصیررولنمبر 913877 نے پہلی ،شاہد جان رولنمبر 913895 نے دوسری ،شاہد اللہ اور شاہ فہد نے تیسری پوزیش حاصل کی دیر پیرا میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے تمام طلبا۶ نے بہترین کارکردگی کا مظاہر کیا
اس موقعہ پر پرنسپل ڈاکٹر فواد خان نے پوزیشن ہلڈر طلبا کو خراج تحسین پیش کی اور امید ظاہر کی کہ انشاء اللہ ہمارے طلبا۶ مستقبل میں بھی ایسی ہی شاندار کارکردگی دکھاینگے۔