بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی میگا فلم ‘ڈنکی’ کا نیا گانا ‘نکالی تھا کبھی ہم گھر سے’ ریلیز کر دیا گیا ہے۔
‘ڈنکی’ کا نیا گانا مشہور گلوکارہ سونم نگم نے گایا ہے، جو اس سے قبل کنگ خان کے ساتھ بالی ووڈ انڈسٹری کو کئی سپر ہٹ گانے دے چکی ہیں۔
یہ گانا معروف موسیقار پرتھم نے ترتیب دیا ہے اور اس میں چار دوستوں کی اپنی مادر وطن سے جذباتی لگاؤ کو دکھایا گیا ہے جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں۔