فرانس میں فری اسٹائل اسکیئنگ مقابلے میں مائیکل کنگزبری نے میدان مار لیا

Spread the love

فرانس میں فری اسٹائل اسکیئنگ مقابلے میں مائیکل کنگزبری نے میدان مار لیا۔

فرانس میں منعقدہ فری اسٹائل اسکیئنگ مقابلے کا ٹائٹل کینیڈا کے مائیکل کنگزبری نے جیت لیا۔

فرانس میں منعقدہ فری اسٹائل اسکیئنگ مقابلوں میں برف سے ڈھکے پہاڑوں پر شاندار مہارت کا مظاہرہ کیا گیا،

کھلاڑیوں نے برفیلی پٹریوں پر تیز رفتاری، اونچی چھلانگ، قلابازیاں اور توازن کے حیرت انگیز کارنامے انجام دیئے۔

مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین نے بھی مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے، مردوں کی کیٹیگری میں کینیڈا کے مائیکل کنگزبری اور خواتین کی کیٹیگری میں آسٹریلیا کی جیکارا اینتھونی کامیاب رہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button