الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں پوسٹنگ، ٹرانسفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔

Spread the love

پاکستان الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کرنے کے بعد ملک بھر میں پوسٹنگ اور ٹرانسفر پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری و سرکاری اداروں میں ہر قسم کے تبادلوں اور تعیناتیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی ٹرانسفر یا پوسٹنگ کا کیس الیکشن کمیشن کو بھجوایا جائے گا جب کہ پوسٹنگ اور ٹرانسفر کی وجہ بھی بتانا ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button