عروہ حسین نے شوہر فرحان سعید کو اللہ کا خاص تحفہ قرار دیدیا

Spread the love

پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے اپنے شوہر فرحان سعید کو ان کی شادی کی سالگرہ پر پیار بھرے انداز میں مبارکباد دی ہے۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاتے ہوئے اداکارہ نے اپنے شوہر گلوکار فرحان سعید کے ساتھ ایک پرکشش ویڈیو ریل شیئر کی جس میں اداکارہ نے منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے مداحوں کے دل جیت لیے۔

مذکورہ ویڈیو کلپ میں خوبصورت جوڑے نے چمکدار سیاہ لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ رومانوی پوز دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں جب کہ پس منظر میں محبت سے بھرپور گانا ایک دن آپ یہ ہم جائیں گے، جو ان لمحات کو جوڑے کے لیے خاص بنا رہا ہے۔ ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button