پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ
ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ PSP کی جانب سے ڈی ایس پی ایڈمن وحید خان کے پرموشن کے پرمسرت موقع پر میں جناب ڈائریکٹر صاحب کی طرف سے ٹی پارٹی کا انعقاد کیا گیا اور ڈی ایس پی ایڈمن وحید خان کو انکے پرموشن پر مبارک باد دی اور انکے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ PSP نے مختصر خطاب کرتے ہوئے ڈی ایس پی ایڈمن وحید خان کو انکے پرموشن پر مبارک باد دی اور انکے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ ڈی ایس پی صاحب پر زمداریاں اب پہلے سے زیادہ ھو گئ ھے دوران سروسز پرموشن پوسٹنگ ٹرانسفر یہ پولیس سروس کا حصہ ھے اس موقع پر دیگر افسران نے بھی جناب ڈی ایس پی ایڈمن وحید خان کو انکے پرموشن پر مبارک باد دی اور دعائیہ کلمات کے ساتھ پروگرام کا اختتام کیا گیا