ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات خان کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
ایس ایچ او سٹی SI بلبل حسن اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے دوران خانہ تلاشی ملزم عبدالناصر ولد عبدالخالق سکنہ مستجپاندہ کے گھر سے 55 گرام آئس اور 59 گرام ہیروئن برامد کر لی اور ملزم رفیع اللہ ولد جمعہ خان سکنہ مسجپاندہ سے دوران تلاشی 70 گرام أئس برآمد۔
اے ایس ایچ او تھانہ سٹی ASI محمد ریاض اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سکندر حیات ولد غلام عیسیٰ سکنہ مستجپاندہ کے قبضے سے 52 گرام آئس اور 55 گرام ہیروئن برآمد۔
جبکہ PASI رحمت امین اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم رفیق عالم ولد رحمت خان سکنہ ہون چترال کے قبضے سے 52 گرام آئس برآمد .
ٹوٹل 229 گرام آئس اور 114 گرام ہیروئن برآمد
ملزمان گرفتار ۔ مذید تفتیش جاری