HBL PSL9: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے کپتان سرفراز احمد کے مستقبل پر غور شروع کر دیا ہے۔
کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ملتان سلطانز سے گلیڈی ایٹرز میں شامل ہونے والے نوجوان کرکٹرز سعود شکیل اور ریلی روسو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی کے مضبوط دعویدار ہیں۔
فرنچائز کے اعلیٰ افسران سرفراز احمد کے ٹیم کی کپتانی کے فیصلے کی طرف جھکاؤ رکھتے ہیں، لیکن بہت سے لوگ چاہتے ہیں کہ ان کی پی ایس ایل کی 8 سالہ کپتانی ختم ہو۔