شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’کا دنیا بھر میں 200 کروڑ سے زائد کا بزنس

Spread the love

شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’ نے دنیا بھر میں 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا ہے۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم ‘ڈنکی’ نے دنیا بھر میں 200 کروڑ روپے سے زائد کما لیے ہیں۔

مزید پڑھیں:ہانیہ کو ‘زارا’ کا لباس پہننا پڑا مہنگا

پربھاس کی فلم ‘سالار’ کی ریلیز کے بعد ‘ڈنکی’ کا بزنس متاثر ہوا تھا لیکن اب اس میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق راجکمار ہیرانی کی فلم نے دوسرے روز 21 کروڑ روپے کا بزنس کیا اور یہ پہلے دن کے بزنس سے 25 فیصد کم ہے۔ اس سے انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی ہے اور دو دنوں میں اس کا کل بزنس 295 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ ‘سالار’ کے ہدایت کار پرشانت نیل نے اس سے قبل شاہ رخ کی فلم ‘زیرو’ کو مقابلہ دیا تھا اور ان کی فلم ‘کے جی ایف’ نے کئی ریکارڈ بنائے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button