پی ٹی ائی وفد سنگین خان اور احمد خان اف ڈگر کی بونیر پریس کلب کی نئی کابینہ کو مبارکباد

Spread the love

بونیر(بیورو چیف عابد سے) پی ٹی ائی وفد سنگین خان اور احمد خان اف ڈگر نے بونیر پریس کلب کے نئی کابینہ کو مبارکباد دی ہے اور بیرسٹر گوہر علی کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور اپنی طرف سے ہر محاذ پر مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی ہے اور امید لگائی ہے کہ بونیر پریس کلب کے ممبران حسب سابق اپنا مثبت کردار جاری رکھتے ہوئے علاقے کی تعمیر و ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے اور مظلوم عوام کی اواز بنکر انکے مسائل و مشکلات میں کمی لانے کے لئے قلم کا استعمال کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button