
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے احکامات کی روشنی میں آج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ثمر باغ جناب نعمان پرویز اور تحصیل میونسپل افیسر ٹی ایم اے منڈہ جناب نور الاامین کے زیر نگرانی ٹی ایم اے منڈہ سٹاف نے منڈہ بازار میں انٹی انکروچمنٹ سکواڈ نے انسداد تجاوزات مہم چلائی شہریوں کو آمدورفت میں درپیش مسائل کے حل کے لیے ٹی ایم اے منڈہ کی جانب سے منڈہ بازار میں آپریشن کیا گیا.
عوام بلخصوص تاجر برادری اور ریڑھی بانوں سے اپیل کی جاتی ہے کے شہر بھر بلخصوص اندرون شہر کی لنک روڈز کے اطراف پر عارضی تجاوزات لگانے سے گریز کریں بصورت دیگر آپ کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی.