
لوئیر دیر) رباط کے معروف بزرگ شخصیت بخت شاہ زیب خان انتقال کر گئے انہیں آبائی قبرستان رباط میں سپر د خاک کر دیا گیا وہ محمد زیب خان، مبارک زیب خان، بہادر زیب خان کے والدجبکہ طاہر خان، اے این پی کے صوبائی ڈپٹی سالار محمد اسد خان کے چچا اور مطہر زیب خان آف شمشمی خان تالاش کے سسر تھے۔