ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل جناب عبدالولی خان کے زیر صدارت ضلع دیر پاٸین میں جاری انسداد پولیو مہم کے پانچویں روز ایوننگ ریویو میٹنگ کاانعقاد
این۔سٹاف افیسر ڈاکٹر نیازمحمد اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ولی خان نے انسداد پولیو مہم کے مجموعی کارکردگی، کوریج,ریفیوزل اور سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی۔
۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت ، پولیو فیلڈ ورکرز ، پولیس اور دیر لیویز کے کارکردگی کو سراہا۔
۔ میٹنگ میں ، (کوارڈنیٹر ایل۔ایچ۔ڈبلیو) ڈاکٹر نور حمید ، ڈاکٹر اسفندیار ، نمائیندہ پولیس اور نمائیندہ ایجوکیشن نے بھی شرکت کی۔