پشاور: اسلامی جمعیت طلبہ کا حکومت کے تعلیم دشمن منصوبوں کے خلاف احتجاج

Spread the love

پشاور( )ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخوا وسیم حیدر نے کہاہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے جامعات میں کمی کے حوالے سے رپورٹس تشویشناک ہے۔ جامعات کو فنڈز فراہم کرنے اور ان کے مالی مسائل ختم کرنے کے بجائے حکومت کی طرف سے جامعات کو ختم کرنے کا منصوبہ تعلیم دشمنی ہے۔اس سے اعلی تعلیم کے حصول میں طلبہ و طالبات کے مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔غریب اور متوسط طبقہ کیلئے تعلیم مزید مشکل ہوجائے گا۔ اسلامی جمعیت طلبہ اس طرح کے تعلیم دشمن منصوبوں اور پالیسیوں کو مسترد کرتے ہے۔ اگر حکومت نے اس طرح کوئی اقدام کرنے کا کوشش کئا تو اس کے خلاف طلبہ و طالبات سمیت اساتذہ اور ملازمین کیساتھ مل  مزاحمت کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button