تیسرا ٹی20؛ انتظامیہ نے اعظم خان کی انٹری پر ریسلر ’’بگ شو‘‘ کا گانا بجاڈالا

Spread the love

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں جب اعظم خان بیٹنگ کر رہے تھے تو انتظامیہ نے میدان میں داخل ہوتے ہی مشہور ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر بگ شو کا گانا بجا دیا۔

ڈنیڈن میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 224 رنز بنائے

جس کے جواب میں قومی ٹیم صرف 179 رنز بنا کر ہمت ہار گئی اور اس طرح اسے سیریز میں مسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

میچ کی دوسری اننگز کے دوران جب اعظم خان بیٹنگ کے لیے آرہے تھے تو انتظامیہ نے بیک گراؤنڈ میوزک میں مشہور ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر بگ شو کا گانا بجایا جس کی وجہ سے کئی کرکٹ شائقین ناراض ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button