پی ایس ایل9 کے آغاز سے قبل لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا لگ گیا

Spread the love

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا لگا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کمر کے نچلے حصے کی سرجری کے بعد آئندہ ماہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

لیگ اسپنر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور فرنچائز لاہور قلندرز کی انتظامیہ کو اپنی عدم دستیابی سے آگاہ کر دیا ہے۔

فرنچائز ٹیم اب راشد خان کی جگہ متبادل اسپنر کا انتخاب کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button