
سائبر کریمینلز بیرون ملک مقیم افراد کا ڈپلیکیٹ سوشل میڈیا (فیس بک، وٹس ایپ)
اکاؤنٹ بنا کر قریبی عزیزوں سے ویزا کی تجدید یا کسی اور ضرورت کے لیے،
جعلی بین الاقوامی لین دین کی
رسیدیں شیئر کر کے مالی مدد طلب کرتے ہیں۔
جعل سازوں سے ہوشیار رہیں، کسی بھی فنڈز منتقلی سے پہلے تصدیق کریں۔